عمران خان کی اسپتال منتقلی کی خبر، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیے جانے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل سامنے آنے لگا۔

 

خبر پھیلتے ہی صارفین نے اس پیشرفت کو مختلف مزاحیہ میمز اور پوسٹس کے ذریعے اپنے انداز میں پیش کرنا شروع کردیا،یوں ایک خاصہ سنجیدہ معاملہ بھی میمز کی نظر ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں