تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ سے خارج ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات، سہیل آفریدی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم خیبرپختونخوا میں انسداد دہشت گردی آپریشنز میں رکاوٹ پیدا کرنے والا سہولت کار اب وہاں موجود نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت 3 روزہ بڑی کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔ اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ چاندی 100 روپے مہنگی ہوکر 5488 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر کی اہم حد سے بدستور نیچے ہے، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر 3896 ڈالر کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ عالمی اور ملکی سطح پر مختلف عوامل سونے کی قیمتوں پر اثرانداز ہوتے ہیں، ان عوامل میں امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی، عالمی معاشی صورت حال میں غیر یقینی، جغرافیائی کشیدگی اور سرمایہ کاروں کا رجحان شامل ہے۔ پاکستان میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے علاوہ روپے اور امریکی ڈالر کا شرح تبادلہ بھی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کے تعین میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ کے نئے نرخ جانیے پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کا جواب دیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ قومی ٹیم کیلئے بڑی اننگز کھیلنا اور مستقل کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں، سعد بیگ خیبرپختونخوا حکومت کا کان کنی کیلئے دھماکا خیزمواد کی نگرانی کرنے کا فیصلہ پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم کا اظہارِ مسرت
مزید دیکھیں

اہم خبریں

تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک

مزید دیکھیں

اہم خبریں

تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک

مزید دیکھیں

اہم خبریں

تیزی سے بڑھتے عالمی درجہ حرارت کی قیمت غریب ممالک ادا کررہے ہیں، ڈاکٹرمصدق ملک

مزید دیکھیں

فیچر کالمز