حکومت نے دھرنے موخر کرنیکا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی: حافظ نعیم الرحمٰن

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے ملک میں بدامنی سے دشمن فائدہ اٹھائے، عوامی یا سیاسی اجتماعات کو تخریب کار اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

 

احسن اقبال نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے مشکلات کا سامنا ہے، ہم سب چاہتے ہیں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، پٹرولیم لیوی کے حوالے سے جماعت اسلامی کی تجاویز سنیں گے۔

 

وفاقی وزیر نے جماعت اسلامی سے درخواست کی کہ ماہرین کی ٹیم تشکیل دے کر مذاکرات کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں