بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کا کیس، حکومتی نظرثانی درخواست پر سماعت 16 ستمبر کو ہوگی

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی سےمتعلق کیس میں حکومت کی نظرثانی درخواست پر سماعت 16 ستمبر کو ہوگی۔

 

ذرائع کے مطابق حکمنامہ جاری کرنے والا بینچ ہی حکومتی نظرثانی درخواست کی سماعت کرے گا، جبکہ نظرثانی درخواست کو مرکزی کیس کے ساتھ ہی بینچ کے سامنے رکھا جائے گا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں