ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے تیمرگرہ میں جماعت اسلامی نے جلسہ عام کا انعقاد کیا، حافظ نعیم الرحمٰن جلسہ گاہ پہنچے تو کارکنوں اور شرکا کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

 

اس موقع پر نعرے بازی بھی کی گئی۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے جلسے کے بھرپور انعقاد پر پارٹی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اجتماع چند ہی گھنٹوں میں جلسہ عام میں تبدیل ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں