اظہر علی نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور اگلی نسل کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ وہ صرف بہتر کرکٹرز ہی نہیں بلکہ پراعتماد افراد اور بہتر ایتھلیٹس بھی بن سکیں۔
انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ سیکھنے کا عمل کبھی نہیں رکتا اور سفر جاری رہتا ہے۔
واضح رہے کہ اظہر علی پاکستان کے کامیاب ٹیسٹ بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے 2010 سے 2022 تک پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 97 ٹیسٹ اور 53 ون ڈے میچز کھیلے جبکہ قومی ٹیم کی قیادت بھی