اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ نائب وزیراعظم نے حکومتی اخراجات میں مالی نظم و ضبط برقرار رکھنے پر زور دیا۔ کہا قومی وسائل کا محتاط اور دانشمندانہ استعمال یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں وزیر آئی ٹی، کابینہ سیکرٹری ، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرک
اسحاق ڈار کی وزارتوں کو کفایت شعاری سے متعلق فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل