کوچز کی زیرِ نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔
برمنگھم
ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم
قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس
قومی کرکٹ ٹیم کا ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر
قومی کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

سکواڈ… pic.twitter.com/JX5tWOEnyC
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) September 4, 2026

سکواڈ میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی عمران رندھاوا، عبداللہ فضل اور عرفات منہاس نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔