پاک فوج کویتی مسلح افواج کی تربیت اور سرحدی دفاع میں معاونت کرے گی، پروٹوکول معاہدہ طے پا گیا

کویتی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان بھی وفد کے ہمراہ تھے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، سکیورٹی تعاون اور دفاعی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز رہی۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں