حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 40 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی ہے
اِسی طرح پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لٹر ، ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ایک دن کے لیے ہو گا۔