ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، حادثے میں زخمی ہونے والے 15 افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 8 خواتین اور بچوں سمیت زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔