بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے خواہش مند رفقاء کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق فہرست میں مرتضیٰ طوری، رئیس قیوم، حمزہ گیلانی، مبشر عباسی، ندیم عباسی اور عاصمہ راجا کے نام شامل ہیں۔

 

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والے رفقاء کی فہرست جیل حکام کی جانب سے مقررہ طریقہ کار کے تحت دیکھی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں